+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 29 2023 16:46:23
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ کے ریٹ تھل پنجاب کی منڈیوں میں70/30 کوالٹی 200 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئے ہیں اور 19200 روپیہ کوئنٹل جیسے بھاؤ موصول ہوئے ہیں تھل پنجاب کی منڈیوں میں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 20000 روپیہ من ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔