+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 29 2023 13:36:15
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دوپہر کے اوقات میں مارکیٹ گرم ہی ہے۔ حاضر 15725 روپیہ کوئنٹل ریٹ بن گیا ہے جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کا۔ ستمبر 16750 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ فل حال فارورڈ میں سودے کور کرنے والوں کو مال نہیں مل رہے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔