+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 29 2023 11:31:04
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی رات مارکیٹ انتہائ گرم تھی۔ سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز 16200 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ سلاںوالی پاپولر سفینہ وغیرہ 15900 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 15800 روپیہ کوئنٹل ریٹ بن گیا ہے۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 15650 روپیہ کوئنٹل ریٹ بن گیا ہے حاضر جبکہ ستمبر کے سودے 16700 روپیہ کوئنٹل ریٹ بن گیا ہے۔ اپر سندھ میں ڈھرکی اے کے ٹی 16200 گھوٹکی 16250 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ زیریں سندھ میں 16300 روپیہ کوئنٹل کا لیول ہے۔ مارکیٹ گرم ہے۔ تاہم جیسے جیسے مارکیٹ اوپر جائے نفع بھی ساتھ ساتھ لازمی پکا کرنا چاہیے۔