+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 28 2023 17:33:48
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ شام کے اوقات میں 17000/17100 روپیہ من ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ انڈیا 250 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 17500 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ تاہم انٹرنیشنل مارکیٹ کو پاکستان سے ہی وارہ ہے۔