+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 28 2023 16:59:57
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 19000 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ گوارہ کراچی تھرپارکر کوالٹی 500 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 20000 روپیہ ریزت ہے 93.310 کلو کا۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔