+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 28 2023 12:26:21
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17000 روپیہ من تک ریٹ ہے جبکہ باریک تل 16200/300 روپیہ من ریٹ ہے۔ فل حال لوکل مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پیمنٹوں کا بحران ہے۔ دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹوں میں ریٹ اونچا ہے۔ چائنہ میں سیلاب آیا ہوا ہے جبکہ افریکن ممالک میں ال نینو کی وجہ سے شدید گرمی پڑ رہی ہے جس کی وجہ سے ایوریج ییلڈ کم ہونے کے امکانات ہیں۔ انڈیا میں بھی 10% تک بیجائ کم ہوئ ہے۔ اس وقت انٹرنیشنل مارکیٹ میں سب کو پاکستان سے اچھا وارہ ہے۔ ایکسپورٹ میں زبردست گاہکی ہے۔