+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 28 2023 11:36:31
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 15500 روپیہ کوئنٹل ریٹ بن گیا ہے۔ سلانوالی پاپولر 15250 روپیہ کوئنٹل سورج 15100 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ شوگر ملز 15100 روپیہ کوئنٹل پر مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو اگست 14985 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ حمزہ 15000 اور ار وای کے 15100 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ اپر سندھ میں اے کے ٹی ڈھرکی انڈر پارٹی 15350 گھوٹکی 15375 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ زیریں سندھ میں 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 15500 روپیہ کوئنٹل ریٹ بن گیا ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ 600 ڈپازٹ کے ساتھ فل ستمبر 16200 کا گاہک ہے۔