+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 28 2023 11:11:36
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 100 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہے اور 19000 روپیہ کوئنٹل ریٹ بن گیا ہے 70/30 کوالٹی کا۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 19500 ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ انڈیا میں اگست کے مہینے میں بارشیں بہت کم ہوئ ہیں۔