+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 28 2023 10:57:33
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں سی ایچ کے ایم کوالٹی 165.5/166 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ فل حال لوکل مارکیٹ رکی سی ہے۔ بکنگ 545 ڈالر فی ٹن ریٹ ہے سی ایچ کے ایم کوالٹی کا اکتوبر نومبر شپمنٹ کا جو کراچی پورٹ پر 179.17 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ اگر ڈالر ادھر ہی رکا رہے تو۔ انٹر بینک میں ڈالر 303 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔