+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 26 2023 15:25:55
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 18800/18900 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی بھی 19200 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے تاہم کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔