+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 26 2023 14:11:43
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد 15/20 روپیہ کوئنٹل مزید بڑھ گئی ہے اور پیر کی پیمنٹ پر 14940 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ جبکہ اگست کے سودوں کی کے بھاؤ 149655/60 روپیہ کوئنٹل تک ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ستمبر کے سودوں کا 15965 کا خریدار ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔