پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں مارکیٹ 500 روپیہ من مزید کمزور ہوئ ہے اور 83500 روپیہ من ریٹ بن گیا ہے۔ فل حال گاہک خاموش ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی گاہکی خاموش ہے۔ ستمبر کے سودے 56000 اکتوبر کے سودے 57360 جبکہ نومبر کے سودے 58715 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہیں انڈین کرنسی میں۔