+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 26 2023 12:33:04
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کابلی چنا کراچی شام کے اوقات میں 1/2% دال والے 295 روپیہ کلو جبکہ سارٹیکس مال 300 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ بکنگ گولڈن مال 770 ڈالر تک کام ہوئے ہیں جبکہ ریگولر کوالٹی کے 745 ڈالر تک کام ہوئے ہیں۔ سوڈان کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 285/295 سارٹیکس 300 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ اسٹریلیا 7/8 ایم ایم اچھے مال 305 روپیہ تک کام ہوئے ہیں مارکیٹ 10 روپیہ کلو بہتر ہوئ ہے۔ کینیڈا 8/9 355/360 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ بکنگ بہتر ہوئ ہے اور 8/9 مکس کے 1190 ڈالر فی ٹن ریٹ بن گیا ہے جو کراچی پورٹ پر 392 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ کینیڈا 9 ایم ایم 1250 ڈالر تک کام ہوئے ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ میں 395 سے 400 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم 430/435 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم 490 روپیہ کلو تک کام ہو گئے ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم بکنگ میں 1550 ڈالر فی ٹن تک کام ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 509.57 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ فل حال موٹے چنوں کا پڑتا مہنگا ہے۔ اس لیے لوکل میں کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے۔ مال بھی کم ہیں۔