+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 26 2023 12:09:19
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 200/300 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 16500 سے 16800 روپیہ من ریٹ ہے۔ جبکہ باریک تل 16000 سے 16200 روپیہ من ریٹ ہے۔ ہائبرڈ تل کراچی مارکیٹ میں 16900/17000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 25 اگست تک کے ڈیٹا کے مطابق انڈیا اس سال  تل کی بیجائ 11.80 لاکھ ہیکٹئر ہے جبکہ پچھلے سال 12.73 لاکھ ہیکٹئر تھی۔ اور اگست میں بارشیں بھی انتہائ کم ہوئ ہیں۔ انڈیا بھی مارکیٹ 250 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئ ہے 17750 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے اندین کرنسی میں جو 2150 ڈالر کا لیول بنتا ہے۔