پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 200 روپیہ کوئنٹل مزید بہتر ہوا ہے اور 18800 روپیہ کوئنٹل ریٹ بن گیا ہے۔ فل حال کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 19200 ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔ دوسری جانب انڈیا 6280 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے انڈین کرنسی میں.