+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 25 2023 19:11:13
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی رات کے اوقات میں مارکیٹ گرم ہو گئ ہے۔ جے ڈی ڈبلیو 75 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئ ہے اور حاضر 14925 روپیہ کوئنٹل ریٹ بن گیا ہے۔ جبکہ اگست کے سودے 14940/50 روپیہ کوئنٹل ریٹ بن گیا ہے۔ستمبر 15950 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔