+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 25 2023 14:28:16
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کابلی چنا کراچی شام کے اوقات میں 1/2% دال والے 295 روپیہ کلو جبکہ سارٹیکس مال 300 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ پورٹ والے مال یا کیش پیمنٹ پر 2/3 روپیہ کلو کم میں بھی مل ہیں۔ انٹر بینک میں ڈالر 303 روپیہ ہو گیا ہے امپورٹ میں۔ سوڈان کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 285/295 سارٹیکس 300 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ اسٹریلیا 7/8 ایم ایم اچھے مال 290/300 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ کینیڈا 8/9 355/360 روپیہ کلو ریٹ ہو گیا ہے۔ مارکیٹ 5/10 روپیہ کلو بہتر ہے۔ کینیڈا 9 ایم ایم 390 تک کام ہوئے ہیں ابھی 400 روپیہ کلو ریٹ مانگ رہے ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 430/435 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ مارکیٹ 5 روپیہ کلو مزہد بہتر ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم 5 روپیہ کلو مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 490 روپیہ کلو تک کام ہو گئے ہیں۔ فل حال موٹے چنوں کا پڑتا مہنگا ہے۔ اس لیے لوکل میں کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے۔ مال بھی کم ہیں۔