+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 25 2023 13:51:07
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز 15400 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ سلانوالی پاپولر 15250 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ سورج 15100 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ جھنگ سائڈ سفینہ شوگر ملز 15200 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ شوگر ملز 15100 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو حاضر 14850 جبکہ اگست 14880 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ اپر سندھ میں اے کے ٹی 15225 ڈھرکی 15225 گھوٹکی 15250 روپیہ کوئنٹل کا لیول ہے۔ زیریں سندھ میں 15300 روپیہ کوئنٹل کا لیول ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل حال مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ 1 اگست کو 12500 روپیہ کوئنٹل ریٹ تھا جے ڈی کا۔ فل حال لوگوں کو فارورڈ میں تگڑے نفعے ہیں۔