+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 24 2023 16:09:58
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 18700/800 روپیہ کوئنٹل ریٹ بن گیا ہے 70/30 کوالٹی کا۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ کراچی تھرپاکر کوالٹی 19000 روپیہ کا اچھا گاہک ہے 93.310 کلو کا۔ انڈیا مارکیٹ 6251 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے انڈین کرنسی میں۔