پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17000 جبکہ باریک تل 16400 روپیہ من ریٹ ہے۔ کراچی مارکیٹ میں ہائبرڈ مال 17100 روپیہ من ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ دوسری جانب انڈیا کل بھی دن کو 17600 تک کام ہو کر شام میں 18000 روپیہ کوئنٹل پر کلوز ہوئ تھی۔ آج بھی دن کو 17600 پر ٹریڈ ہو کر شام میں 18000 روپیہ کوئنٹل کا بازار تھا انڈین کرنسی میں۔