+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 24 2023 16:01:30
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں 0.75 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 167.25 روپیہ کلو ریٹ ہے سی ایچ کے ایم کوالٹی کا۔ آج گاہکی سست تھی۔ تاہم مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کے امکانات ہی ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 6920 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔