+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 24 2023 15:34:01
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں مارکیٹ مزید 50 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئ ہے اور حاضر 14910 روپیہ کوئنٹل ریٹ بن گیا ہے اور اگست 14950/60 روپیہ کوئنٹل کی مارکیٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ تاہم مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ابھی اگست کے سودوں میں 7/8 دن پڑے ہیں۔ زیادہ تر ریٹیل ٹریڈرز اگست کے سودے لے رہے ہیں کیونکہ حاضر میں اور اگست کے سودوں میں فرقہ کم ہے۔ جہاں کہیں گاہکی نکلی مارکیٹ میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔