+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 24 2023 12:18:07
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو حاضر 15025 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ اگست کے سودوں کے 15100 روپیہ کوئنٹل تک کام ہو گئے تھے تاہم ابھی دوبارہ 15060 روپیہ کوئنٹل کی مارکیٹ ہے۔ ستمبر کے سودوں کے 16110/15 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔