+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 24 2023 10:44:34
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 168 روپیہ کلو ریٹ ہے سی ایچ کے ایم کوالٹی کا۔ سرگودھا منڈی 6900 روپیہ من ملتان 6800 روپیہ من جبکہ فیصل آباد 6700 روپیہ من ریٹ ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اسٹریلیا نئ فصل نمبر 1 کوالٹی اکتوبر شپمنٹ 645 ڈالر فی ٹن ریٹ آیا ہے۔