+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 23 2023 12:54:55
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 15000 روپیہ من ریٹ ہے۔ پورٹ 14800/14900 روپیہ من ریٹ ہے۔ فیصل آباد منڈی میں ماش ثابت ایس کیو 15600 جبکہ چمن ماش 15900 روپیہ من ریٹ ہے۔ چمن ماش شارٹ ہیں۔ ایس کیو بھی گوداموں میں مال نہیں ہے جو مال بھی پورٹ پر آتا ہے ڈائرکٹ بک جاتا ہے۔ فل حال فرقہ کافی زیادہ ہے۔ جس کی وجہ سے ٹریڈرز 50/100 کم میں بھی مال فروخت کر دیتے ہیں۔ بکنگ 20 ڈالر کمزور ہوئ ہے اور 1040 ڈالر فی ٹن ریٹ ہے جو کراچی پورٹ پر 13585 روپیہ من کا پڑتا ہے۔