+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 23 2023 12:01:11
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17000/17100 روپیہ من ریٹ ہے۔ جبکہ باریک تل 16200/300 روپیہ من ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ میں پیمنٹ کا بحران ہے۔ اور آمدن کا پریشر ہے۔