+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 23 2023 11:35:48
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ گرم ہے۔ سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز آج لوڈنگ والے 15200 روپیہ کوئنٹل ریٹ بن گیا ہے۔ سلانوالی پاپولر 15100 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ المعیز 2 15100 سورج 15000 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 15000 سانگلہ 15000 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ حاضر 14900 جبکہ اگست 14960/70 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ اپر سندھ میں اے کے ٹی ڈھرکی 15150 گھوٹکی 15175 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ زیریں سندھ میں 15250 روپیہ کوئنٹل کا لیول بن گیا ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔