پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 18600 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے 70/30 کوالٹی کا۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 19000 ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ تیز ہونے کی وجہ سے لوکل مارکیٹ میں بھی لوگوں کے جزبات گرم ہیں اور کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ آج انڈیا 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 6435 روپیہ کوئنٹل تک کام ہو گئے تھے۔ تاہم شام میں 6390 روپیہ کوئنٹل کی مارکیٹ ہے۔ گوار گم 500 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 13394 روپیہ کوئنٹل ریٹ بن گیا ہے انڈین کرنسی میں۔ فل حال انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی جزبات بہتر ہیں۔