Lentils | مسور ثابت
Nov 20 2024
زیرہ سفید ریٹ آج کا اور مارکیٹ رپورٹ
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین 500 روپیہ من مارکیٹ مزید کمزور ہوئ ہے اور کوئٹہ 85500 جبکہ فیصل آباد 87500 روپیہ من ریٹ بن گیا ہے۔ بکنگ 7100 ڈالر فی ٹن ریٹ ہے۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 319 کا ہو گیا ہے۔ پڑتا 94560 کا ہے کوئٹہ منڈی میں۔ تاہم دوسرے مال چائنہ سے 6100 ڈالر بکنگ ہے۔ ملا جلا رجحان ہے۔
Aug 10 2024 18:47:28 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13065 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ اگست کھلے 13050جبکہ اگست فکس 12760/70 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔ .
Aug 10 2024 18:45:40 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے اور سی ایچ کے ایم کوالٹی ایڈوانس پیمنٹ پر 262.5/263 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ 20 اگست 265 جبکہ 5 ستمبر 267 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Aug 10 2024 18:36:53 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 500 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 21500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں ستمبر بائر آپشن مالوں کے۔ آج گاہکی سست تھی مصر سے بکنگ 1750 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 22000 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ لوکل میں مارکیٹ نیچے ہے اس لیے بکنگ میں فل حال خریداری نہیں ہے۔ .
Aug 10 2024 18:34:13 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 214 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن مسور جہاز والے مال 205/206 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 10 2024 18:33:26 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی 235/240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ گولڈن مال 242/245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 مارکیٹ 295/305 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 345/350 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی چنوں کے فیصل آباد منڈی میں 12200/300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 432/435 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 10 2024 18:22:21 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 200 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 16800 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Aug 10 2024 18:21:36 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر شام کے اوقات میں 3250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ تھل لائن 8000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 10 2024 18:20:42 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی 17500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 16800 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 10 2024 18:19:48 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 14000/14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Aug 10 2024 18:19:12 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ نرم ہوئی ہے اور گودام کے مال کے 13750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں حاضر ڈلوری مالوں کے جبکہ پورٹ کے مالوں کے 13700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Aug 10 2024 18:18:14 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 129 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 405 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 10 2024 17:20:29 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں مارکیٹ 300 روپیہ من کمزور ہوئ ہے اور 8700/8800 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال گاہکی خاموش ہے۔ سٹاکسٹ مال خریدنے میں دلچسپی نہیں لے رہے ہیں۔ لائنوں پر بھی جو مال آتے ہیں بیوپاری مال رکھ نہیں رہے ہیں۔ مال نکال رہے ہیں۔ فل حال مارکیٹ مزید نرم نظر آ رہی ہے۔ .
Aug 10 2024 17:19:12 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ سی ایچ کے ایم کوالٹی ایڈوانس پیمنٹ پر 261 روپیہ کلو 20 اگست پیمنٹ پر 263 جبکہ 5 ستمبر پیمنٹ پر 266 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی سی ہے۔ سرگودھا منڈی میں 11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 10 2024 16:22:13 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سہ پہر کے اوقات میں مارکیٹ کمزور ہے اور جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13070/80 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی کمزور ہے۔ اگست کے سودوں کے 13060/70 جبکہ اگست فکس 12760/70 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ النور 13100 کی بیچ ہے گاہک نہیں ہے۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ مندے کا رجحان ہے۔ .
Aug 10 2024 14:58:14 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں دادو کوالٹی ملتان منڈی میں 2700/2800 روپیہ من جبکہ سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 2900/3000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ہائبرڈ جوار پرولائن 310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سدا بہار جوار ملتان منڈی میں 4400/4500 روپیہ من تک ریٹ ہیں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں پرانے مال 4600 روپیہ من جبکہ نئے مال 4100/4200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 10 2024 14:50:14 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی 235/240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ گولڈن مال 242/245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ کینیڈا 8/9 مارکیٹ 10/15 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہے اور 295/305 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 860/70 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 266.33 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ کینیڈا 9 ایم ایم بھی مارکیٹ کمزور ہے اور 345/350 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی چنوں کے فیصل آباد منڈی میں 12200/300 روپیہ من تک کام ہو رہے ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 432/435 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Aug 10 2024 14:49:05 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 14000/14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں بھی 14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Aug 10 2024 14:47:16 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 22000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں ستمبر بائر آپشن کے۔ فل حال لوکل مارکیٹ بہتر ہے۔ بکنگ میں ابھی ریٹ موصول نہیں ہوئے ہیں۔ .
Aug 10 2024 14:40:56 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 128/129 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 405 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 10 2024 14:39:49 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی کوئٹہ منڈی میں 100 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 15700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ فیصل آباد منڈی میں دوپھاڑ دھنیا 15000 جبکہ گولی دھنیا 16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 10 2024 14:38:56 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے 42500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی بھی 44500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں ایرانی زیرہ فیصل آباد منڈی میں 52000/53000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 10 2024 14:10:18 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہے اور 214 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن مسور جہاز والے مال 205/206 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا۔رجحان ہے۔ .
Aug 10 2024 13:26:55 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں پورٹ کے مال کے 13800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں حاضر ڈلوری مالوں کے جبکہ پورٹ کے مالوں کے 13750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فل حال گاہکی بھی سست ہے جبکہ بیچ بھی کھل کر نہیں ہے۔ امپورٹرز کو ان ریٹوں میں نقصان ہے۔ .
Aug 10 2024 13:24:48 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 13700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ بھلوال شوگر ملز 13725 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سلانوالی 13600 پاپولر 13600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سفینہ 13550 بابا 13550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سورج شوگر ملز 13350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 13375 سویرہ 13550 کسان 13575 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 10/20 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ ڈاؤن ہے اور 13090 یونائٹڈ شوگر ملز 13080 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اے کے ٹی ان پیڈ مال 12860 ڈھرکی ان پیڈ مال 12890 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ 13130 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ایس جی ایم 13050 چودھری 13085 فاطمہ 13210 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کے پی کے سائڈ المعیز 1 اور چشمہ 1 13300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں النور شاہمراد 13130/40 فاران 13225 جبکہ آبادگار 13275 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حاضر میں گاہکی ٹھنڈی ہے۔ مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ 3 مل اگست کھلے سودے 13080/90 جبکہ اگست فکس رات کو 12815 تک کام ہو گئے تھے ابھی 12800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ستمبر فکس 12200 روپیہ کوئنٹل میں مال مل جاتے ہیں۔ مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ مندے کا رجحان ہے۔ .
Aug 10 2024 12:41:10 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 3250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ تھل لائن 8000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 10 2024 12:39:58 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی 17500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 16800 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ انڈین مارکیٹ میں گوار 5322 روپیہ کوئنٹل تک ہے انڈین کرنسی میں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 10 2024 12:33:40 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گوجر خان منڈی میں 50 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور 3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ .
Aug 10 2024 12:32:50 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور 28000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 29000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ مال مل جاتے ہیں۔ مارکیٹ سست ہی نظر آ رہی ہے۔ .
Aug 10 2024 12:31:31 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی خاموش ہے۔ فل حال ریٹیل میں ڈیمانڈ کمزور ہے۔ جامپور کے بھی ہلکی کوالٹی تھوڑے تھوڑے مال ا ہی جاتے ہیں۔ مارکیٹ 500/1000 روپیہ من کمزور ہے اور 14000/14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں ہلکی کوالٹی مالوں کے۔ لودھراں بھی 1000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور 11500/12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 10 2024 12:23:07 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو تیز اوپن ہوئ ہے اور 260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی مالوں کے۔ فل حال مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ سرگودھا منڈی میں بھی 11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق آج انڈیا مارکیٹ تیز ہوئ ہے۔ انڈیا لوکل میں سٹاکسٹ گاہک ہیں۔ انڈیا دہلی منڈی میں 7430 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں انڈین کرنسی میں۔ انڈیا کی لوکل مارکیٹ اس وقت انٹرنیشنل مارکیٹ کے لحاظ سے 884 ڈالر کے لیول پر ہے۔ انڈیا لوکل میں اگر تیزی بنتی ہے تو بکنگ میں بھی تیزی بن سکتی ہے۔ دوسری جانب لوکل ڈیمانڈ کے حوالے سے اگر دیکھا جائے تو ڈیمانڈ کمزور ہے۔ رشین چیکو کابلی چنا ریٹ کم ہے اور 620 کنٹینر لگے ہیں کراچی پورٹ پر جولائ کے مہینے میں۔ ان کا ریٹ کم ہونے کی وجہ سے وہی دال میں استعمال ہو رہے ہیں۔ سندھ کے سٹھڑی چنے بھی دال میں استعمال ہو رہے ہیں ان کی بھی اچھی گاہکی ہے۔ وہ بھی 8200/8400 میں بک جاتے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott