+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 22 2023 12:50:30
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 200/300 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 17200 روپیہ من ریٹ بن گیا ہے فیصل اباس منڈی میں۔ کراچی 17400 روپیہ من مارکیٹ ہے ہائبرڈ مالوں کی۔ باریک تل 16500 روپیہ من ریٹ ہے۔ فل حال آمدن کا پریشر ہے اور پیمنٹ بحران بھی نظر آ رہا ہے۔