+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 22 2023 11:13:57
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہے اور 18500 روپیہ کوئنٹل ریٹ بن گیا ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 19000 روپیہ ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انڈیا میں بھی کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ انٹر نیشنل مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔