+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 29 2022 12:19:43
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔  جوار سفید ملتان 2700/2900 جیسے حالات ہیں۔ لائنوں پر بھی 2600/2700 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔

ہائبرڈ جوار ملتان پرانے مال گنگا 150/55 جیسے حالات ہیں۔  پرولائن جوار  210 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں 


سدا بہار جوار اوکاڑہ 2800/50 جیسے حالات ہیں تاندلیوالہ میں 2650 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ بارشوں کے بعد دوبارہ بھرپور ڈیمانڈ نکلنے کے امکانات ہیں۔