+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 22 2023 10:41:07
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر اوپن ہوئ ہے اور 165 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے۔ 45 دن پیمنٹ پر 172 روپیہ کلو کا گاہک ہے ۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 6800 روپیہ من ریٹ ہے۔ ملتان 6700 فیصل آباد 6600 روپیہ من ریٹ ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر ریٹ 298.5 روپیہ ہے لیکن کھل کر ملتا نہیں ہے۔