+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 21 2023 14:58:02
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل مزید بڑھ گئی ہے اور 14625 جیسے بھاؤ موصول ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اگست 14700 سمجھنا چاہیے۔ حاضر میں سیلنگ نہ ہونے کے برابر ہے خریدار بن جاتا ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔