+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 21 2023 13:25:50
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو کے ریٹ دوپہر کے اوقات میں 50 روپیہ کوئنٹل بڑھ گئے ہیں اور 14600 جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے مطابق اگست کے سودوں کی 14670/80 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ سیلنگ بہت کم ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے