+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 21 2023 12:15:38
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 88500 روپیہ من ریٹ ہے جبکہ کوئٹہ منڈی میں 86500 روپیہ من ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پیمنٹ کا بحران ہے۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 310/312 کا ہو گیا ہے۔ دوسرا ریٹ زیادہ ہونے کی وجہ سے ڈریڈرز ڈر ڈڑ کر کام کر رہے ہیں۔ زیادہ تر انویسٹرز بھی ہلدی مرچ اور دھنیے میں چلے گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق افغانی زیرہ بھی کافی مال آ رہے ہیں پشاور کے ذرایعے۔ افغانی زیرہ 85000 روپیہ من ریٹ ہے۔ دوسری جانب آج انڈیا مارکیٹ 940 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئ ہے انڈین کرنسی میں اور 58750 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ چائنہ سے زیرے کی بکنگ 6100 ڈالر فی ٹن ریٹ ہے جبکہ انڈیا سے 7150 ڈالر فی ٹن ریٹ ہے۔