+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 21 2023 11:35:03
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز 15000 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ سلاںوالی پاپولر 14900 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ سورج 14800 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ جھنگ سائڈ سفینہ شوگر ملز 14850 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 14800 سانگلہ 14800 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 14550 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے اور اگست کے سودوں کا 14600 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ اپر سندھ میں ڈھرکی اے کے ٹی 14725 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ گھوٹکی 14750 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ زیریں سندھ میں 14850/14900 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔