+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 21 2023 11:14:18
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17500/17600 روپیہ من ریٹ ہے جبکہ باریک تل 16800 روپیہ من ریٹ ہے۔ انڈیا مارکیٹ 56 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئ ہے اور 17943 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے انڈین کرنسی میں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ریٹ کافی اچھے ہیں اس لیے زمیندار بھی مال بیچے ہی جا رہے ہیں جس کی وجہ سے مارکیٹ تھوڑی بہت کم ہوئ ہے۔