+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 21 2023 11:09:31
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 18400 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے 70/30 کوالٹی کا۔ گوارہ کراچی تھرپاکر کوالٹی 18500 ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔ فل حال لوکل مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تاہم انٹرنیشنل مارکیٹ انڈیا 50 روپیہ کوئنٹل بہتر ہے اور 6199 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے انڈین کرنسی میں۔