+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 21 2023 10:34:45
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو نرم اوپن ہوئ ہے اور 163.5 روپیہ کلو بھاؤ ہے سی ایچ کے ایم کوالٹی کا کراچی مارکیٹ میں۔ سرگودھا 6700 روپیہ من ملتان 6575 روپیہ من جبکہ فیصل آباد 6450 روپیہ من ریٹ ہے۔ فل حال لوکل میں مارکیٹ سست ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 296.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ تاہم لوکل مارکیٹ میں خریداری کرنی چاہیے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔