+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 19 2023 21:12:18
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اور یونائیٹڈ رات کے اوقات میں 75 روپیہ کوئنٹل مزید بڑھ گئی ہے اور 14650 کا خریدار بن گیا ہے پیر کی پیمنٹ پر۔ پاک کموڈیٹیز کے مطابق 24 اگست کی پیمنٹ پر 14675 کا خریدار ہے۔ جبکہ اگست کے سودے 14720 تک ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق حاضر میں مال کم ہیں اس لیے ریڈی میں بیچ نہ ہونے کے برابر ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ڈیلر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ پیر کو اگر تھوڑی سی بھی ڈیمانڈ نکل آئ تو مارکیٹ حاضر کی شوٹ اپ ہو جائے گی۔ بعض ماہرین کا خیال ہے اگلے ہفتے حاضر ہی 15000 کی نفسیاتی حد کو چھو سکتی ہے۔