+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 19 2023 17:20:58
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں17700 روپیہ من جبکہ کراچی مارکیٹ میں 17900 روپیہ من ریٹ ہے۔ آج مارکیٹ پیمنٹ پریشر کی وجہ سے سست تھی۔