+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 19 2023 14:02:30
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 17600/700 روپیہ من ریٹ ہے ہائبرڈ مالوں کا جبکہ باریک تل 17200 روپیہ من ریٹ ہے۔ فل حال ملا جلا رجحان تھا مارکیٹ میں۔