+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 19 2023 13:59:25
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو کے ریٹ 25 روپیہ کوئنٹل مزید بہتر ہوے ہیں اور 14480 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں پیر کی پیمنٹ پر۔ پاک کموڈیٹیز کے مطابق اگست کے سودے 14525 تک ہوے ہیں۔