پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کراچی مارکیٹ کمزور ہے نپر مسور کے 40 دن پیمنٹ پر 234 روپیہ تک کام ہوئے ہیں۔ نیچے گاہک خاموش ہے مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ بھی کمزور ہ لوڈڈ کارگو جو راستے میں مال ہیں ان مال کی 225 کی سیلنگ ہے۔ مسور کرمسن بکنگ مزید 15 ڈالر کمزور ہوئ ہے اور 810 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 177.67 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی گاہک خاموش ہے۔ نپر اور نگٹ مسور 860 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔ڈالر انٹر بینک میں 205 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔