+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 19 2023 11:31:07
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئ ہے کل کی نسبت اور 15000 روپیہ کوئنٹل ریٹ بن گیا ہے۔ سلانوالی پاپولور 14800 روپیہ کوئنٹل ریٹ بن گیا ہے۔ سورج 14700 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ جھنگ سائڈ سفینہ شوگر ملز 14800 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 14750 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو حاضر 14500 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ اپر سندھ میں ڈھرکی اے کے ٹی 14750 گھوٹکی 14800 زیریں سندھ میں 14900 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ کل مارکیٹ میں گاہکی خاموش تھی۔ تاہم جہاں کہیں ڈیمانڈ نکلی مارکیٹ میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ دوسری جانب فارورڈ میں بھی کل خاموشی ہی تھی۔