+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 18 2023 15:13:10
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں 14500 روپیہ کوئنٹل ریٹ بن گیا ہے حاضر۔ اگست کے سودوں کی 14610/15 جیسی صورت حال ہے۔ ستمبر 15600 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ آج حاضر میں کام نہیں ہے۔