+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 17 2023 20:28:03
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل مزید بڑھ گئی ہے اور 14650 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ اگست کے سودوں کی 14740/45 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔