+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 17 2023 15:37:01
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں تھوڑی ٹھنڈی ہوئی ہے اور 14600 روپیہ کوئنٹل جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ اگست کے سودوں کے بھاؤ 14700 روپیہ کوئنٹل تک ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے مطابق آج ریٹیل میں کام کاج سست تھا دوسری جانب ہلکی پھلکی پرافٹ ٹیکنگ دیکھنے میں آئی ہے۔ تاہم مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہی دیکھائی دے رہا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق ملوں سے لفٹنگ بہت زور دار طریقے سے ہو رہی ہے۔