+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 17 2023 12:57:08
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو دوپہر کے اوقات میں 50 روپیہ کوئنٹل مزید بڑھ گئی ہے اور 14640/50 جیسے بھاؤ موصول ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے مطابق اگست کے ریٹ 15740/50 تک موصول ہوے ہیں۔ مارکیٹ انتہائی مضبوط نظر آ رہی ہے۔